ممبئی (نیوزڈیسک)سابق بھارتی کپتان اظہرالدین کی زندگی پر فلم ”اظہر ” آنے والی ہے جس میں عمران ہاشمی نظر آئیں گے مرکزی کردار میں اور ہما قریشی ان کی پہلی بیوی کے روپ میں ہوری ہیں جلوہ گر۔پروڈیوسر ایکتا کپور سابق بھارتی کپتان اظہر الدین کی زندگی پر فلم بنا رہی ہیں جس کے لئے انہوں نے چنا ہے عمران ہاشمی کو ۔ فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے عمران ہاشمی بیٹنگ کرنا سیکھ رہے ہیں۔ اظہرالدین یعنی عمران ہاشمی کی پہلی بیوی جوالہ گٹا کے لئے ہیروئین کا چناؤ ہوگیا ہے اور ہما قریشی پہلی بار اب عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آئیں گی پردے پرجو فلم اظہر میں ان کی پہلی بیوی کا رول نبھائیں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































