پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شعیب اخترفلم میں آئٹم سانگ کریںگے

datetime 10  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک ) اداکار و ہدایتکار معمررانا نے اپنی نئی فلم میں کر کٹر شعیب اختر کو آئٹم سانگ کیلئے کاسٹ کر لیا جب کہ مذکورہ فلم کی عکسبندی لاہور میں کی جائے گی۔
معمر رانا نے اپنی نئی فلم سکندرمیں شعیب اختر کو کاسٹ کیا ہے تاہم ان کے مدمقابل ہیروین کے حوالے سے بھی کسی اداکارہ کا نام فائنل نہیں ہو سکا اور عید کے بعد مذکورہ آئٹم سانگ کی عکسبندی لاہور میں ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…