پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

حکومت باتوں اور دعوئوں تک محدود ڈینگی مزید 2جانیں نگل گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جڑواں شہر راولپنڈی او اسلام آباد کی انتظامیہ ڈینگی مچھروں کی آبادی میں اضافہ روکنے میں ناکام ہوگئی ،ہولی فیملی ہسپتال میں ڈینگی کے دو مریض جاں بحق ہوگئے ،جاں بحق ہونے والی ستائیس سالہ صوبیہ کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق

ڈینگی سے جاں بحق دوسرے مریض عمیر کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ہسپتال ذرائع نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 148 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق84 مریض راولپنڈی جبکہ 63 مریض اسلام آباد کے رہائشی ہیں،ایک مریض چکوال سے ڈینگی بخار کے مرض میں زیر علاج ہے، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2305 ہے،1479 مریض راولپنڈی، 80 مریض اسلام آباد سے لائے گئے،دس مریض چکوال، 8 اٹک اور دو مریض جہلم سے رپورٹ ہوئے،گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 916 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی،سرکاری ہسپتالوں میں اضافی وارڈز کے باوجود ڈینگی مریضوں کیلئے جگہ ختم کر دیا گیا ،ریلوے،کنٹونمنٹ بورڈ ،پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈینگی وارڈز قائم کر دیا گیا ،ڈینگی بخار سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…