جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سونم 30برس کی ہوگئیں

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ میں اپنی فیشن سینس سے منفرد پہچان رکھنے والی خوبصورت اداکارہ سونم کپور آج تیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
انیل کپور کی بیٹی سونم کپور نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز فلم سانوریا سے کیا تاہم انہیں شہرت فلم دہلی 6 سے ملی ۔ سونم نے آئی ہیٹ لو اسٹوری ،عائشہ ، تھینک یو ، موسم اور پلیئرز جیسی فلموں میں کام کیا لیکن بالی وڈ میں خاص پہچان نہ بنا پائیں ۔ اداکارہ کی فلم رانجھنا اور بھاگ ملکھا بھاگ نے انہیں باکس آفس پر سپر ہٹ ہیروئن بنا دیا ۔ سونم کو کئی ایوارڈز کے لیے نامزد بھی کیا گیا ۔ پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ سونم کی فلم خوبصورت بھی شائقین نے خاصی پسند کی ۔ سونم کپور ان دنوں نئی فلم،پریم رتن دھن پایو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…