جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دوسروں کی اچھی اداکاری دیکھ کرجلن ہوتی ہے،رنبیر

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور کہتے ہیں کہ وہ جب فلموں میں کسی کو اچھی اداکاری کرتے دیکھتے ہیں تو انہیں اس سے جلن ہوتی ہے۔
بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنبیر کپورکا کہنا تھا کہ انہیں بالی ووڈ میں ہونے والی سرگرمیوں سے باخبررہنا اچھا لگتا ہے اس کے علاوہ وہ فلم نگری میں موجود دیگرساتھیوں سے موازنہ بھی کرتے رہے ہیں،اسی وجہ سے وہ اپنے ہم عمر اورسینئیر اداکاروں کی فلمیں بھی دیکھتے ہیں اورجب وہ دوسرے اداکاروں کو بہترین پرفارمنس کرتے دیکھتے ہیں تو وہ جلن کا شکارہوجاتے ہیں کہ وہ ان فلموں کا حصہ کیوں نہیں ہیں۔
واضح رہے کہ اداکاررنبیرکپور کی حالیہ ریلیزہونے والی فلمیں بامبے ویلویٹ بلاک بسٹرپرناکام ثابت ہوئی تھی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…