اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

برما میں مسلمانوں کے قتل عام پرعالم اسلام کی خاموشی باعث مذمت ہے ‘ حیدر سلطان

datetime 9  جون‬‮  2015 |

لاہو ر(نیوزڈیسک ) ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ برما میں مسلمانوں کے قتل وعام پر عالم اسلام کی خاموشی باعث مذمت ہے ،تمام مسلمانوں ممالک کو چاہیے کہ برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر بھرپور احتجاج کریں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں اور عورتوں کو انتہائی بے دردی سے قتل کرناانتہائی شرمناک ہے جس کا اقوام متحدہ فوری ٹوٹس لے ۔جبکہ پاکستان بھی برما میں مسلمانوں کے قتل و عام کو بند کروانے کے لئے عالمی سطح پر سفارتی کوششوں کا آغاز کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…