جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ وزارت قانون نے حکومت کو حیران کن رائے دیدی

datetime 13  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)مسئلہ کشمیر براہ راست عالمی عدالت انصاف نہیں جا سکتا، معاملے کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں اٹھایا جائے۔ وزارت قانون نے وزیر اعظم کو سفارشات بھجوا دیں۔بھارت کے 5 اگست کے غیر قانونی اقدام کے بعد حکومت نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف لے جانے کا

عندیہ دیا تھا۔ اس حوالے سے وزارت قانون سے رائے مانگی گئی۔ وزارت قانون نے تفصیلی غور اور مشاورت کے بعد اپنی رائے بھجواتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے مابین اس معاملے پر کوئی معاہدہ نہیں، البتہ سلامتی کونسل یا جنرل اسمبلی ایڈوائزری رائے کیلئے معاملہ عالمی عدالت انصاف بھجوا سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…