جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی باکسر محمد وسیم آج فلپائنی باکسر سے مدمقابل ہوں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی باکسر محمد وسیم (آج) جمعہ کو فلپائنی باکسر کونراڈو ٹینامور سے دبئی میں مدمقابل ہوں گے، دونوں باکسروں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق29 سالہ فلپائنی باکسر اب تک 14 پروفیشنل باکسنگ کے مقابلوں میں شریک ہو ئے ہیں ،جن میں 14 میں سے 11 مقابلے جیتے، 4 بار ناک آؤٹ کیا اور3 بار خود ناک آؤٹ ہوئے۔محمد وسیم اب تک 9 پروفیشنل فائٹس لڑ چکے ہیں جن میں سے وہ

8 میں کامیاب ہوئے ہیں، انہوں نے 6 بار حریف باکسر کو ناک آؤٹ بھی کیا۔پاکستانی وقت کے مطابق دونوں کے درمیان فائٹ پاکستانی وقت کے مطا بق 7 بجے ہوگی۔ میچ سے قبل دونوں باکسر دبئی کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس بھی کریں گے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم نے کہا کہ میری دبئی میں ایک بڑی فائٹ ہونے جا رہی ہے، جس کے لیے چھ ماہ انگلینڈ میں سخت ٹریننگ کی ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ یہ فائٹ میں پاکستان کے لیے جیتنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…