جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی اخبار نے بھارتی فورسز کے جھوٹ کا پول کھول دیا کشمیر نوجوان شہید اسرار احمد کو کیسے مارا گیا ؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن)برطانوی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم سے متعلق ایک اور جھوٹ کا پول کھولتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہید نوجوان اسراراحمد بھارتی فورسز کی پیلٹ گن کا نشانہ بنا تھا۔برطانوی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں شہید نوجوان اسراراحمد بھارتی فورسزکی پیلٹ گن کا نشانہ بنا تھا، ایکسرے میں کشمیری نوجوان کے سر اور چہرے پرکئی چھرے لگنے کے نشانات بھی واضح ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی فورسز نے نوجوان کے زخمی ہونے کی وجہ مظاہرے کے دوران شہریوں کے پتھر لگنے کو قرار دیا تھا۔شہید اسرار احمد کے والد کا کہنا ہے کہ6 اگست کو کرکٹ کھیلنے کے دوران بھارتی فوج نے ان کے بیٹے کو نشانہ بنایا تھا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرار احمد کی شہادت کی خبر سنتے ہی سری نگر میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…