جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اویس شاہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے لطف اندوز ہونے لگے

datetime 8  جون‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک) سابق انگلش بیٹسمین اویس شاہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے لطف اندوز ہونے لگے۔ ان کا کہنا ہے کہ صر ف مختصر طرز کے مقابلوں میں حصہ لینے پر بھی وہ خاصے خوش ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ہفتے کے ہر دن کرکٹ نہیں کھیل سکتے تاہم وہ مطمئن ہیں اور فی الوقت اپنی زندگی کا مزہ اٹھا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ہفتے میں ایک یا دو مرتبہ کھیل سکتے ہیں اور ویک اینڈ پر تھوڑا بہت کلب کرکٹ کیلئے وقت نکالا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ہر مقابلے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں اور جس حد تک ہو سکے۔ ان کا اپنی کارکردگی میں تسلسل پر بھی دھیان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…