پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

جسم کےکسی بھی حصے میں درد ہوتو صرف ایک چمچ کھائیں اور درد بالکل ختم جسم کو فولادی طاقت بھی دے گا ،گھر کا آسان نسخہ ، لاکھوں روپے کی بچت

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتا ہے تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے بس آپ گھر میں تیار کردہ نسخے کا صرف ایک چمچ کھائیں اور درد بالکل ختم اور جسم کو فولادی طاقت بھی دے گا ، گھر کا آسان نسخہ ، لاکھوں روپے کی بچت۔ اگر آپکے جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتا ہے تو یہ نہایت آسان اور موثر گھریلو نسخہ آزمائیں۔آپکو ایسا لگے گاجیسے جسم میں نئی جان آگئی ہو۔اس نسخہ نے میرے جسم میں نئی جان ڈال دی ہے‘ جس

جس کو بتایا وہ بھی تعریف کرتے نہیں تھکتا۔ یہ نسخہ صرف ستمبر سے لے کر مارچ کے وسط تک استعمال کریں. ھوالشافی: ثابت مونگ ایک کلو‘ بادام گری ایک پاؤ‘ سونف آدھ پاؤ‘ چاروں گوندیں ایک پاؤ‘ پھول مکھانے آدھ پاؤ‘ نشاستہ ایک پاؤ‘ پستہ ایک چھٹانک‘ چھوٹی الائچی ایک تولہ‘ ناریل ایک پاؤ‘ nاسپغول چھلکا آدھہ ۔ دیسی گھی ایک کلو‘ شکر ایک کلو‘ سب کو دیسی گھی میں علیحدہ علیحدہ بھون کر کوٹ کر پھر بھون کر رکھ لینا ہے اور روزانہ صبح وشام دو بڑے چمچ دودھ کے ساتھ لیں ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…