پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم انڈسٹری میں قدم رکھاتو والدین نے شدید مخالفت کی‘پریانکا

datetime 8  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو اس دوران والدین کی شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق روایتی پنجابی گھرانے سے اوریہی وجہ ہے کہ جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو والدین نے اس کی شدید مخالفت کی تاہم بعد میں فلمی دنیا میں کام کرنے کی اجازت دے دی ۔ پریانکا کا اپنی نئی فلم ”دل دھڑکنے دو“ کے حوالے سے کہنا تھا کہ فلم میں انہوں نے عائشہ نامی لڑکی کا رول ادا کیا ہے اورمیرا یہ کرداربھارتی خواتین کی نمائندگی کرتا ہے جنہیں اپنے حق کے لیے بولنے کی بھی اجازت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…