ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ عالیہ بھٹ نے کرینہ کپورکے ساتھ نئی آنے والی فلم”اڑتاپنجاب “ میں کام کرنے کو خوش قسمتی قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھاکہ کرینہ کپور کے ساتھ فلم ”اڑتاپنجاب“ میں کام کرنا اپنی خوش قسمتی سمجھتی ہوں جس پر میں بہت زیادہ خوش بھی ہوں جب کہ ان کے ساتھ فلم میں کام کرنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلمی سیٹ پر کرینہ کپور سے شوٹنگ کے دوران بہت کچھ سیکھنے کو ملا جب کہ کرینہ کپورحقیقی زندگی میں بھی میری آئیڈیل ہیں جو کہ ملنسار شخصیت کی مالک ہیں۔ فلم”اڑتاپنجاب“ میں کرینہ کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ شاہد کپور مرکزی کردار اداکررہے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































