پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اخبارپڑھتی ہوں نہ ٹی وی دیکھتی ہو ں،ودیابالن

datetime 7  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ ستاروں سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں سے دور رہنے کے لئے نہ تو اخبار پڑہتی ہیں اورنا ہی نیوز چینل دیکھتی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں ستاروں کی ذاتی خبریں گردش کرتی ہیں جن میں رشتے جڑنے اور الگ ہونے کی باتیں ہوتی ہیں جو کبھی سچ ہوتی ہیں اوراکثر ان میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ اس لئے وہ ان سے دور ہی رہتی ہیں جس کے لئے وہ نہ تو اخبار پڑہتی ہیں اورنہ ہی نیوزچینل دیکھتی ہیں۔افواہوں سے دوررہنے کیلئے نہ تواخبارپڑھتی ہوں اورنہ ہی ٹی وی دیکھتی ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…