ممبئی (نیوزڈیسک )فلمیں کیا ہٹ ہوئیں عالیہ بھٹ نے بھی نخرے دکھانا شروع کردیئے۔ عالیہ نے فلم” پی کے“ کے ہیرو سوشانت سنگھ کے ساتھ ہیروئن آنے سے معذرت کر کے ہدایتکار کی پریشانی بڑھا دی ہے۔ہومی ادھاجانیہ نے فلم” رابطے“ میں عالیہ بھٹ کو ہیروئن کے کردار کے لیے لیا تھا۔ ان کے مقابل پی کے سے شہرت پانے والے سوشانت سنگھ ہیرو کا کردار ادا کر رہے تھے۔ لیکن عالیہ بھٹ نے تاریخوں کا بہانہ بنا کر فلم سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔اس خبر نے ہدایتکار کی پریشانی میں اضافہ کردیا کیونکہ انہوں نے اسکرپٹ عالیہ کو ذہن میں رکھ کر لکھا تھا۔
عالیہ بھٹ کا سوشانت سنگھ کےساتھ کام کرنے سے انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
موبائل مکینک نے خاتون کو اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا



















































