پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پا پا کیساتھ کام کرنا چاہتی ہوں، شردھا کپور

datetime 7  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شردھا کپور نے اپنے والد شکتی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق شردھا نے فلم ”انداز اپنا اپنا” میں شکتی کپور کا کردار ماسٹر گوگا کا ذکر کرتے ہوئے یواین پی سے کہا کہ اس کی بڑی خواہش ہے کہ کوئی ایسا مزاحیہ اسکرپٹ لکھے جس میں میرے اورمیرے والد کے لیے گوگا اور گوگی کا کردارہو، 25 سالہ شردھا نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی بہت بڑی پرستار ہیں اور وہ ایک لاجواب اداکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…