منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اگر آپ شاندار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس عام سی عادت کو حصہ بنا لیں

datetime 16  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ زمانہ نوجوانی میں چاک وچوبند اور صحت مند رہنے کے ساتھ ساتھ اپنے بڑھاپے میں بھی بھرپور صحت کا لطف اٹھائیں تو اس کیلئے صرف یہ ایک کام جو آپ کی اس خواہش کو پورا کر دے گا۔ ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں

اور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کی یادداشت، حافظہ قوی، اعصابی کمزوری سے نجات، قبل ازوقت بڑھاپا نہیں آئے گا بلکہ گھٹنے اور جوڑ مضبوط ، نظر تیز اور دل و دماغ پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے اور اسی لئے کہا جا سکتا ہےکہ یہ طریقہ آپ کی جوانی کو بھی شانداراور بڑھاپے کو بھی جاندار بنا دے گا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…