پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر کی بڑی امداد دیدی

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 کرو ڑ ڈالر دینے کی منظوری دیدی،سات لاکھ 50 ہزار ڈالرز ٹیکنیکل سہولت کے لیے سپورٹ پیکچ کی بھی منظوری دی،تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قرضہ پاکستان کی تجارت کے فروغ،خسارے میں کمی اور معاشی اصلاحات (اکنامک ریفارمز) کے لیے دیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق قرض کے ذریعے کاروبار آسان بنانے اور

برآمدات بڑھانے کے لیے مدد (سپورٹ) فراہم کی گئی ہے۔ جاری اعلامیہ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قرض سے پاکستان کے تجارتی خسارے کو کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے سات لاکھ 50 ہزار ڈالرز ٹیکنیکل سہولت کے لیے سپورٹ پیکچ کی بھی منظوری دی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کا ٹیکس نیٹ بڑھانے اور بجلی و گیس کے نرخ (ٹیرف) میں اضافے سے گردشی قرضے میں کمی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…