پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

گلوکار جسٹن بیبر پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر 600ڈالر جرمانہ

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عدالت نے گلوکار جسٹن بیبر پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام میں600 ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی شہر لاس اینجلس سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں بیان دیا، ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ، ٹریفک حادثے اور فوٹو گرافر پر حملے کا الزام تھا۔ وکیل کے مطابق جسٹن بیبر نے عدالت کے سامنے اپنی ذمہ داری اور حقیقت کو تسلیم کیا۔ عدالت نے انہیں فوٹو گرافر پر حملے کے الزام سے اس بنیاد پر بری کردیاکیونکہ فوٹو گرافر نے انہیں اشتعال دلایا تھا تاہم لاپرواہی سے گاڑی چلانے اور ٹریفک حادثے کے جرم میں جسٹن بیبر پر 600امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ انہیں متاثرہ شخص کو بھی 100کینیڈین ڈالر کا جرمانہ عائد کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…