پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

راج کمارہیرانی سنجے دت کی زندگی پر فلم بنائیںگے

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بولی وڈ کے کامیاب ہدایت کار راج کمار ہیرانی معروف اداکار سنجے دت کی زندگی پر اگلے سال فلم بنائیں گے۔راج کمار ہیرانی نے کہا کہ وہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی اسکرپٹ پر کام کر رہے ہیں اور اس فلم کی شوٹنگ اگلے سال شروع کریں گے۔ راج کمار ہیرانی نے پچھلے سال بولی وڈ کی فلم ‘پی کے’ بنائی تھی جو اب تک کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک ثابت ہوئی ہے۔ ۔ فلم کی کاسٹ کے حوالے سے راج کمار ہیرانی کا کہنا تھا کہ انہوں نے ابھی تک اس فلم کی کاسٹ کے حوالے سے نہیں سوچا ہے، ایک بار فلم کی اسکرپٹ مکمل ہوجائے تو اس کے بعد وہ اسکرپٹ کے کرداروں کے حساب سے اداکاروں کی کاسٹنگ کریں گے۔ خبروں کے مطابق رنبیر کپور اس فلم میں سنجے کا کردار ادا کریں گے البتہ اس حوالے سے راج کمار ہیرانی کا کہنا تھا کہ ‘’رنبیر وہ واحد اداکار ہیں جن سے میں نے اب تک اس فلم کے بارے میں بات کی ہے”۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…