اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ بھی ہالی ووڈ سے کم نہیںیہاں بھی ہر عمر کے اداکار فلموں میں اداکاری کرسکتے ہیںایک انٹرویو میں امیتابھ بچن نے کہا کہ ہالی ووڈ میں بننے والی فلمز سینماءکی کامیاب فلمیں ثابت ہوتی ہیں لیکن بولی ووڈبھی ان سے پیچھے نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ دلیپ کمار، دیو آنند، اشوک کمار نے انڈین سینماءکی فلموں میں اہم اور بہترین کردار ادا کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلم میں اداکار کی محنت دیکھنی چاہئے نہ کہ اس کی عمر، اگر کسی فلم کی کہانی ایسی ہے جس میں کسی بڑے اداکار کا ہونا ضروری ہے تو اسے اس فلم میں شامل کرنا چاہئے۔
بالی ووڈ ہالی ووڈ سے کم نہیں، ہر عمر کے اداکار فلموں میں اداکاری کرسکتے ہیں، امیتابھ بچن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
موبائل مکینک نے خاتون کو اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا



















































