پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مکہ مکرمہ کے میڈیکل سٹی میں ایک ماہ کے دوران عازمین حج کے امراض قلب کے 163 آپریشن

datetime 2  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں واقع کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی نے یکم ذوالقعدہ سے اب تک حجاز مقدس پہنچنے والے عازمین حج میں سے 163 افراد کی اوپن ہارٹ سرجری انجام دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی کی انتظامیہ نے بتایاکہ سینٹر کے امراض قلب کے مرکز نے مشینوں اور افرادی قوت کے لحاظ

سے اپنی گنجائش میں اضافہ کیا ہے تا کہ حجاج کرام کی خدمت سہولت کے ساتھ انجام دی جا سکے۔کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی چوبیس گھنٹے مریضوں کے لیے اعلی ترین معیار کی خدمات کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ اس سلسلے میں علاج کے جدید ترین نظام اور اعلی اہلیت اور مہارت کی حامل افرادی قوت کا سہارا لیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…