جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جیکو لین کو کک لگ گئی لیکن کیو ں؟

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ساتھی اداکاراو¿ں کے ساتھ دوستی اور ناراضی کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور سلو میاں کے حالیہ بیان سے ایسا لگتا ہے کہ شاید اب ان کے ساتھی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے بھی راستے جدا ہو گئے ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپرسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ ہدایت کار ساجد ناڈیہ والا کے ساتھ مل کر فلم بنائیں گے لیکن ہم جب بھی کام کریں گے تو اس میں اداکارہ جیکو لین فرنینڈس شامل نہیں ہوں گی، جیکولین کی جگہ کسی دوسری اداکارہ کا انتخاب کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سلمان خان ہدایت کار ساجد ناڈیہ والا کے ساتھ مل کر اپنی 2014 کی کامیاب فلم ‘کک’ کا سیکوئل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں، کک میں جیکولین فرنینڈس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ اس سے قبل سلمان خان کی ایشوریہ رائے اور کترینہ کیف سے دوستی اور ناراضی کی خبریں بھی میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…