پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

شہباز شریف کے داماد علی عمران کی گرفتاری، ثبوت مریم نواز نے فراہم کئے، سنسنی خیز انکشافات

datetime 26  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی کے درمیان بات چیت ختم ہو چکی ہے۔ معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ شہباز شریف نے اپنی والدہ شمیم بیگم سے شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ماں جی یہ بچی میری بڑی بے عزتی کرتی ہے اسے روکیں، آج ہم جن حالات کا سامنا کر رہے ہیں اس کی ذمہ دار صرف مریم نواز ہے، اسی کی بدولت ہم تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ معروف صحافی نے کہا کہ مزید انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ شہباز شریف کے داماد علی عمران کو مریم نواز گرفتار کرانے کی کوشش کرتی رہی ہیں، معروف صحافی نے گفتگو کے دوران علی عمران سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ میں علی عمران سے پوچھتا ہوں کہ آپ کو نہیں پتہ کہ آپ کو جیل میں ڈلوانے کے لیے مریم نواز کتنی کوشش کرتی رہیں، انہوں نے کہا کہ علی عمران کے خلاف ثبوت دینے والی بھی مریم نواز ہیں۔ انہوں نے مزید دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان میں کچھ تو ایسا ہو رہا ہے کہ یہ لوگ اپنے ہی خاندان کے لوگوں کو جیل کے اندر بھیجنا چاہ رہے ہیں۔معروف صحافی نے ن لیگ کو مسافر خانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ ایک ایسا مسافر خانہ بن چکی ہے جہاں کسی کو کچھ پتہ نہیں کہ دوسرا بندہ کس مشن پر ہے۔  سینئر صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی کے درمیان بات چیت ختم ہو چکی ہے۔ معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ شہباز شریف نے اپنی والدہ شمیم بیگم سے شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں جی یہ بچی میری بڑی بے عزتی کرتی ہے اسے روکیں

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…