منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پر یا نکا چوپڑا نے شا ہ ر خ کو پیچھے چھو ڑ دیا

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سابق ملکہ حسن اداکارہ پر یانکاچوپڑا نے سوشل میڈیا فلم ایوارڈ2015 کے ”کنگ“ اور ”کوئن“ کے ایوارڈ اپنے نام کرلیے۔بالی ووڈ لائف کی جانب سے سوشل میڈیافلم ایوارڈ 2015 کی تقریب نئی دلی میں ہوئی جس میں بالی ووڈ کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ سوشل میڈیافلم ایوارڈ 2015 کے لیے 16 کیٹیگریز میں پول کرایاگیا جس میں دنیا بھر سے 13لاکھ افراد نے شرکت کی۔
تقریب میں شاہ رخ خان اور اداکارہ پر یانکاچوپڑا نے سوشل میڈیا فلم ایوارڈ2015 کے کنگ اور کوئن کا ایوارڈ اپنے نام کیا جب کہ اداکارہ سوناکشی سنہا کو ”سیلفی کوئن“ اور اداکارورن دھون کو”سیلفی کنگ “ایوارڈ دیا گیا اس کے علاوہ اداکارٹائیگرشروف اوراداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ”فٹنس آئیکون“ ایوارڈ اپنے نام کیا۔
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنا ایوارڈ مداحوں کے نام کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا نے زندگی کو سہل کردیا ہے جس کی وجہ سے وہ مداحوں کے اور بھی قریب ہوگئے ہیں جب کہ ادکارہ پریانکا چوپڑاکا کہناتھا کہ وہ ہمیشہ سے ملکہ بننا چاہتی تھیں اور ایوارڈ جیت کرخود کو ملکہ ہی محسوس کررہی ہوں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…