ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے عامر خان اور سلمان خان کےساتھ ایک فلم میں جلوہ گر ہونے کی تردید کر دی، شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر پرستاروں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی فلم زیر غور نہیں ہے۔ کچھ روز سے میڈیا میں ایسی خبریں سامنے آرہی تھیں کہ تینوں سٹارز پہلی بار کسی ایک فلم میں کام کرنے پر راضی ہو گئے تھے تاہم اب شاہ رخ نے اس کی تردید کر دی ہے۔ ٹوئٹر پر شاہ رخ کے ایک پرستار نے پوچھا کہ شاہ رخ، عامر اور سلمان خان ایک ساتھ فلم میں کام کر رہے ہیں، یہ خبر کسی حد تک جھوٹی ہے۔ اس پر شاہ رخ نے جواب دیا کہ یہ خبر اتنی ہی جھوٹی ہے جیسے یہ خبر کہ چاند پنیر کا بنا ہوا ہے۔ شاہ رخ نے بعد میں یہ بھی کہا کہ وہ عامر خان اور سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں اور یقینا عامر اور سلمان بھی یہی چاہتے ہوں گے لیکن فی الحال ایسی کوئی فلم زیر غور نہیں ہے۔
شاہ رخ کی عامر اور سلمان کے ساتھ ایک فلم میں کام کرنے کی تردید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































