بیجنگ (نیوزڈیسک)بالی وڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ ہو گئی ، عامر خان کی اس فلم نے چین میں ستر کروڑ کا بزنس کرلیا۔ عامر خان کی فلم پی کے کا جادو چینیوں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے ، پی کے نے چین کے چھیالیس سو سینما گھروں سے ستر کروڑ روپے اکٹھے کر لیے ۔ بلاک بسٹر فلم دنیا بھر میں سات سو کروڑ روپے کما کر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بھی ہے ، کامیڈی فلم میں عامر خان ، انوشکا شرما اور سوشانت سنگھ جلوہ گر ہوئے ہیں
بالی وڈ فلم” پی کے“ چین میں بھی سپر ہٹ ، 70 کروڑ کما لیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































