پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

دیپیکا امیتابھ سے شرمندہ

datetime 3  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون ساتھی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن سے کافی شرمندہ ہیں۔حال ہی میں دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلم پیکو کی کامیابی کے بعد ایک پارٹی دی جس میں تقریباً پورا بولی وڈ شامل تھا البتہ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکاری کرنے والے امیتابھ نظر نہیں آئے۔امیتابھ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں پارٹی کی دعوت ہی نہیں دی گئی۔دیپیکا نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ وہ امیتابھ سے بہت شرمندہ ہیں۔دیپیکا کا مزید کہنا تھا کہ جب انہیں اندازہ ہوا تب تک کافی دیر ہوچکی تھی اور وہ اس وقت امیتابھ کو دعوت نہیں دے سکتی تھی۔دیپیکا کے مطابق انہیں امیتابھ سے بات کرنے میں بھی کافی شرمندگی محسوس کر رہی ہیں اور ان میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ کچھ کہہ سکیں۔البتہ ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد ٹیلی فون پر امیتابھ سے معافی مانگیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…