پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عدالت کا امیتابھ بچن ، مادھوری اور پریتی زنٹا کیخلاف ایف آئی آر درج کرنیکا حکم

datetime 3  جون‬‮  2015 |

مظفر پور (نیوز ڈیسک) ملٹی نیشنل کمپنی کی پراڈکٹس میں ٹیسٹ کے دوران معلوم ہوا تھا کہ ان میں لیڈ مقررہ حد سے زیادہ موجود تھی جو انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ مقدمے میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ ان تینوں اداکاروں نے بھاری معاوضے کے عوض ٹی وی اشتہاروں میں کمپنی کی پراڈکٹس صحت کیلئے اچھی ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ آج سماعت میں عدالت نے امیتابھ بچن ، مادھوری ڈکشٹ اور پریتی زنٹا کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…