پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ودیا بالن نے شو بز چھو ڑ کر نیا کا م شروع کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2015 |

احمد آباد (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ڈاکٹر بن گئیں۔ احمد آباد کی یونیورسٹی نے اداکارہ کی فنی خدمات کے بدلے انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا ہے۔ احمد آباد میں رائے یونیورسٹی سے ڈگری ملنے پر ودیا بالن اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ ودیا بالن کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری فلمی دنیا میں ان کی خدمات کے بدلے دی گئی ہے۔ اداکارہ ان دنوں اپنی نئی فلم “ہماری ادھوری کہانی” کی پروموشن میں مصروف ہیں جس میں عمران ہاشمی ودیا کے مقابل جلوہ گر ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…