جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

روپیہ تگڑا۔۔۔!!! صبح صبح ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے کمی جس کے بعد ڈالر 157 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی

مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ، سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 33 ہزار 996 کی سطح پر تھا تاہم کچھ دیر بعد اس میں مندی کا رجحان پیدا ہوا اور انڈیکس51 پوائنٹس کمی کے ساتھ ہی 33 ہزار 944 پرآ گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…