جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی واپسی کا سفر جاری،ڈالر،یورو،پاؤنڈ،سستا، سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگا ہوگیا

datetime 1  جولائی  2019 |

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری، پیرکو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 50پیسے اور قیمت فروخت میں 1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکواوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت

خریدمیں 50پیسے اور قیمت فروخت میں 1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید159.50روپے سے گھٹ کر159.00روپے اورقیمت فروخت161.00روپے سے گھٹ کر160.00روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت خرید میں 1.00روپے کی کمی اور قیمت فروخت میں استحکام جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خریدمیں 1.00روپے اورقیمت فروخت میں 50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید179.00روپے سے گھٹ کر178.00روپے اورقیمت فروخت182.00روپے پرمستحکم جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید200.00روپے سے گھٹ کر199.00روپے اورقیمت فروخت203.50روپے سے گھٹ کر203.00روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں 20پیسے کا اضافہ اور قیمت فروخت میں 10پیسے کی کمی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت قیمت خریدمیں بھی20پیسے کااضافہ اور فروخت میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید41.80روپے سے بڑھ کر42.00روپے اورقیمت فروخت43.70روپے سے گھٹ کر42.60روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42.80روپے سے بڑھ کر43.00روپے اورقیمت فروخت43.60روپے سے گھٹ کر43.50روپے ہوگئی۔پیرکوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید21.50روپے اور قیمت فروخت23.00روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…