پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

آج بھی۔۔۔ا

datetime 2  جون‬‮  2015 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت منگل کو ہونا تھی جو جج رانا آفتاب کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ ملزمہ کے وکیل کی جانب سے درخواست ضمانت پر بحث ہونا تھی ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت (آج) بدھ تین جون کو ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق جب ایان علی کو درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہونے کا بتایاگیا تو وہ بہت پریشان ہوگئیں اوربلااختیار ان کے منہ سے نکلا ہائے ۔۔ آج بھی۔۔ ضمانت کیلئے کچھ نہ ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…