جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا میں مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی،سویابین میں اضافہ

datetime 29  جون‬‮  2019 |

نیویارک(آن لائن) امریکا میں مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی جبکہ سویابین میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے وقفے کے قریب ستمبر کے لیے سودے 19.25 سینٹ کم ہوکر 4.26 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔نئی فصل کے دسمبر کے لیے سودے 17.25 سینٹ کم ہوکر 4.34 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔گندم کے ستمبر کے لیے سودے 16.75سینٹ کم ہوکر 5.30 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویابین کے اگست کے لیے سودے 14 سینٹ بڑھ کر 9.08 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…