بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ڈالر صبح صبح اتنا مہنگا ہوگیا کہ پڑھ کر پاکستانیوں  کی چیخیں نکل جائینگی،مہنگائی کی نئی لہر آنے کو تیار

datetime 26  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 2 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے باعث ایک ڈالر کی قیمت160 روپے تک جا پہنچی ہے جس کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کا امکا ن ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں معمولی مندی دیکھنے میں آئی ہے ۔

100 انڈیکس میں 28 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 34 ہزار 161 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ یاد رہے کہ گزشہ روزبین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21ڈالرکا اضافہ دیکھا گیا،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونامزید1300روپے مہنگاہوکرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیاتھا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید8ڈالرکانمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1408ڈالرسے بڑھ کر1429ڈالرہوگئی۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300روپے اور10گرامسونے کی قیمت میں 1115روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت79200روپے سے بڑھ کر80500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت67901روپے سے بڑھ کر69016روپے کی نئی بندترین سطح پر پہنچ گئی۔پیر کو چاندی کی فی تولہ قیمت اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چاندی کی فی تولہ قیمت910.00روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت780.17روپے پرمستحکم رہی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…