پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رنویر اچھا دوست ،شادی کا ارادہ نہیں :دپیکا

datetime 2  جون‬‮  2015 |
Bollywood actors Ranveer Singh and Deepika Padukone visited MiD DAY office in Parel to promote their film "Ram Leela". On 14/11/2013 PIC/SATYAJIT DESAI

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکارہ دپیکاپڈوکون نے کہا ہے کہ میری فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی ریلیز کو دو سال بیت گئے ہیں لیکن میں اس کی کامیابی ابھی تک نہیں بھول سکی۔انہوں نے کہا کہ میں سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کر رہی۔ بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ رنویر سنگھ اور میں صرف اچھے دوست ہیں میرا اس سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں ، میڈیا پر آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ میں اس سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…