جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

واٹس ایپ نے کالنگ فیچرز متعارف کر ا دیا

datetime 2  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )مشہور سوشل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بالآخر کالنگ فیچر متعارف کرا ہی دیا ہے تاہم اسے ایکٹیویٹ کرنے کیلئے آپ کے سمارٹ فون میں واٹس ایپ کا تازہ ترین ورڑن انسٹال ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینڈرائڈ سمارٹ فونز کے صارفین کیلئے یہ فیچر فراہم کر دیا گیا ہے تاہم اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ کے پاس واٹس ایپ کا تازہ ترین ورڑن 2.11.528 انسٹال ہو جو گوگل پلے سٹور پر بالکل مفت دستیاب ہے یا پھر 2.11.531 ورڑن انسٹال ہو جسے واٹس ایپ کی ویب سائٹ سے ڈاﺅن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ ورڑن انسٹال کرنے پر بھی کال فیچر ایکٹیویٹ نہیں ہو رہا تو پھر کیسی ایسے شخص کی جانب سے واٹس ایپ پر کال موصول ہونا ضروری ہے جس کے پاس یہ فیچر پہلے سے موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی ایسے شخص کی جانب سے کال موصول ہونے کے فوری بعد واٹس ایپ کو بند کر کے دوبارہ کھولیں تو آپ کیلئے بھی کال فیچر ایکٹویٹ ہو جائے گا اور Call کے نام سے ایک اضافی ٹیب ایپلی کیشن میں ظاہر ہو گا جس میں موصول ہونے والی، کی جانے والی اور مسڈ کالز بمعہ وقت کے ظاہر ہوتی ہیں۔

مزید پڑھئے:کافی کے شوقین مردوں کیلئے بڑی خوشخبری ،ماہرین

 



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…