جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

انعامی بانڈز میں سرمایہ کاری 3 گنا بڑھ گئی، حجم 946 ارب تک پہنچ گیا

datetime 21  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)6سال میں بانڈز میں کی جانے والی سرمایہ کاری تین گنا بڑھ گئی ۔ انعامی بانڈز میں کل سرمایہ کاری کا حجم 946 ارب روپے تک پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ 6 سال میں بانڈز میں کی جانے والی سرمایہ کاری تین گنا بڑھ گئی، اپریل 2019 تک بانڈز میں کل سرمایہ کاری کا حجم 946 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق 40 ہزار کے بانڈز میں 259 ارب روپے کی سرمایا کاری ہوئی، 25 ہزار کے بانڈز میں 160 ارب روپے، 25 ہزار کے بانڈز میں 160

ارب روپے، 15 ہزار کے بانڈز میں 174 ارب روپے، 7500 کے بانڈز میں 100 ارب روپے اور 1500 والے بانڈز میں اب تک 108 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق چھ سال قبل نان فائلر اور فائلر کی شرط عائد ہونے کے بعد کالا دھن رکھنے والے بینکنگ ٹرانزیکشن سے بچنے اور مختلف ادائیگیوں کے لئے بانڈز کی دھڑا دھڑ خریداری کررہے تھے یہی وجہ ہے کہ حکومت نے دوبڑے بانڈز کے لئے رجسٹریشن کی شرط کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…