اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پٹرول کی قیمت میں اب تک کا سب سے ہوشربااضافہ فی لیٹر کتنے روپے مہنگا ہونے جا رہا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  جون‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کا امکان پیدا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرکی قیمت میںاضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا جس کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میںفی لٹر 5سے 7روپے تک کا

اضافہ ہو سکتا ہے ۔ ڈالر کے مہنگا ہونے سے امریکی خام تیل کی قیمت میں 2ڈالر اضافے سے 56ڈالر 65سینٹس جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2ڈالر اضافے سے 64ڈالر 52سینٹس فی بیرل ہو گئی ہے جس کی بنا پر خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس کا اثر پاکستان کی پیٹرول منڈی پر پڑے گا اور 5سے 7روپے اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…