لاہو ر(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے محکمہ ایکسائز سے بلند عمارتوں اور 2 کنال سے بڑے گھروں کا ریکارڈ طلب کرلیا ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندگا ن کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے محکمہ ایکسائز سے پنجاب بھر میں بلند عمارتوں اور بڑے گھروں اور صوبہ بھر میں رجسٹرڈ لکژری گاڑیوں کے ریکارڈ کی تفصیلات فوری بھجوا نے کا مراسلہ ارسال کیا ہے ۔ جس پر ڈی جی ایکسائز نے تمام ڈائریکٹرز کو ریکارڈ بھجوانے کا حکم دیدیا ۔
دو کنال سے بڑا گھر رکھنے والوں کی شامت آگئی، چئیرمین ایف بی آر نے بڑا حکم جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
فون پر ڈیلیٹ شدہ میسجز بھی پڑھنا اب ممکن، نئی سیٹنگ سامنے آ گئی



















































