اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

بڑے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ سب سے پہلے کن شہروں کی باری آئیگی؟ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے یکم جولائی سے بڑے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس ضمن میں ابتدائی طور پر 50 لاکھ نان فائلرز اور بے نامی داروں کونوٹس بھیجنے کی تیاریاں کی گئی ہیں جبکہ دس شہروں میں سے پانچ بڑے ٹیکس نادہندگان کیخلاف بھی کارروائی کا

فیصلہ کیا گیا ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق پچاس بڑے ٹیکس نادہندگان کودوسروں کیلئے مثال بنایا جائے گا۔  کراچی، لاہور،اسلام آباد، ملتان ،فیصل آباد میں پہلے کارروائیاں ہوگی۔ذرائع نے بتایاکہ راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور حیدرآباد کے ٹیکس چور بھی ایف بی آر کے ریڈار پر ہیں، ٹیکس چوروں کوجیلوں میں ڈالاجائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…