ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

گزشتہ مالی سال کے دوران ونڈ پاور پراجیکٹس سے کتنے میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی؟واپڈا نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 18  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )جون2018 تک ملک میں ونڈ پاور پراجیکٹس سے 985 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی۔واپڈا کی ایک سالانہ رپورٹ کے مطابق فوجی ونڈ پاور سے 50 میگاواٹ، زورلو پاور پراجیکٹ سے 56میگاواٹ، ٹی جی ایف سے 50 میگاواٹ،ایف ڈبلیوای ایل ون سے 50میگاواٹ،ایف ڈبلیوای ایل ٹو سے 50میگاواٹ، سفائر ونڈ پاور کو لمیٹڈ سے 50میگاواٹ، یونس انرجی لمیٹڈ سے 30 میگاواٹ، میٹرو پاور

کو لمیٹڈ سے 50میگاواٹ، ٹپال ونڈ انرجی سے 50 میگاواٹ، ماسٹر ونڈ انرجی لمیٹڈ سے 50 میگاواٹ، تیناگاجینرسی لمیٹڈ سے 50 میگاواٹ، گل احمد انرجی لمیٹڈ سے 50 میگاواٹ، دائود ونڈ سے 50میگاواٹ، سچل ونڈ سے 50 میگاواٹ، یونائیٹڈ انرجی سے 99 میگاواٹ، آرٹسٹک ونڈ سے 50میگاواٹ، جھم پیر پاور سے 50 میگاواٹ، ہوا ونڈ سے 50 اور ٹی جی ٹی ونڈ سے 50 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…