جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی ڈالر قابو سے باہر ،جانتے ہیں قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 17  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک ڈالر کی قیمت میں مزید 65 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 156.50 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔یادرہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر 4 اعشاریہ 9 فیصد مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچاتھا، قیمت میں 7 روپے 25 پیسے اضافہ ہوا۔سات دنوں میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رواں ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 7 روپے 25 پیسے

مہنگا ہو کر 155 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔ اضافے سے قرضوں کے بوجھ میں 725 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 9 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 157 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔ادھر سونے کی قیمت بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے اضافے کے بعد 75 ہزار 900 روپے پر پہنچ چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…