جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے مکانات، کرائے داروں اور ان کے مالکان کا ڈیٹا اکٹھاکرنا شروع کردیا، کچھ ہی دن میں کیا ہونے والا ہے؟ کھلبلی مچ گئی

datetime 16  جون‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)ایمنسٹی سکیم کامیاب بنانے کے لیے ٹیکس حکام متحرک ہو گئے۔ تمام تھانوں سے ان کی حدود میں موجود بڑی جائیدادوں کی ملکیت کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) ذرائع کے مطابق تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کہا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن کے تحت مکانات، کرائے داروں اور ان کے مالکان کا اکٹھا کیا گیا ڈیٹا فراہم کرنے

کیساتھ مزید معلومات بھی دی جائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ایسے مکان مالکان کے خلاف کارروائی کرے گا جنھیں کرائے سے آمدن حاصل ہو رہی ہے لیکن وہ ٹیکس نہیں دیتے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کسٹم ویلیویشن سے بھی تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے جبکہ کم مالیت ظاہر کرکے ٹیکس بچانے والوں کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…