جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے بجٹ میں کس چیز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی

datetime 14  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے شدید تنقید کے باعث آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم کے استعمال پر کاربن ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ مین پیٹرولیم پر کاربن ٹیکس کا نفاذ کر کے 3ارب روپے آمدنی حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا تھا تاہم یہ تجویز واپس لے لی گئی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…