بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، بڑا اضافہ ہو گیا

datetime 14  جون‬‮  2019 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمتوں کو ایک دفعہ پھر پھر لگ گیا ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔جمعہ کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔ڈالر کی قدر میں ایک روپے 10 پیسے کااضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 154 روپے ہوگئی۔گزشتہ روز بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، عید کے بعد سے ڈالر کی قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوچکا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی اس کی قدر میں اضافہ ہواتھا۔ انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک بار پھر کمزور ہوگیا اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جس سے ڈالر 151.90 روپے کا ہوگیا۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر مزید مستحکم ہوگئی اور اس میں 54 پیسےکا اضافہ ہوگیا جس سے ڈالر 152.10 روپے کا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی اس کی قیمت میں اضافہ ہوگیا اور ڈالر 153.50 روپے کا ہوگیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری قیمت ایک روپے اضافے سے 153.50روپے ہوگئی ہے۔عید کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 4.20 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…