پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

وار2‘ اگلے مہینے نمائش کے لئے پیش کی جائے گی’

datetime 1  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آپ نے نوجوان پاکستانی ڈائریکٹر بلال لاشری کی فلم ’وار‘ تو دیکھ رکھی ہوگی جو دو سال قبل ریلیز کی گئی تھی۔اب اس فلم کا دوسرا پارٹ اگلے ماہ بننے جارہا ہے اور یہ فلم دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کے ڈائریکٹر و رائٹر ڈاکٹر حسن وقا رانا کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز اگلے ماہ سے لندن میں کیا جائے گا جس میں چوٹی کے پاکستانی اداکار ایوب کھوسو، عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کام کریں گے جبکہ فلم میں نئے چہرے بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم کی شوٹنگ برطانیہ، روس، یوگو سلاویہ اور ترکی میں کی جائے گی۔ وار میں کلیدی کردار اداکرنے والے اداکار شان کے حوالے سے ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…