بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکارہ نرگس کی آج چھیاسی ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

datetime 1  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نرگس کے چاہنے والے آج ان کی چھیاسی ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے لیجنڈری اداکارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ کولکتہ میں پیدا ہونے والی فاطمہ رشید کو بالی ووڈ نے نرگس کا نام دیا۔ نرگس نے چالیس سے ساٹھ کی دہائی تک بالی ووڈ کو کئی مشہور فلمیں دیں۔ راج کپور کے ساتھ اداکارہ نرگس کی جوڑی شائقین نے خوب پسند کی۔ مدر انڈیا میں نرگس کی کمال اداکاری آج بھی مداحوں کے ذہن میں نقش ہے۔ فلم آسکر ایوارڈ کے لیے بھی نامزد ہوئی۔ آوارہ ، رات اور دن ، شری 420 نرگس کی کامیاب فلموں میں شمار کی جاتی ہیں۔ نیشنل ، فلم فئیر سمیت متعدد ایوارڈز حاصل کرنے والی نرگس اکیاون سال کی عمر میں جہاں فانی سے رخصت ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…