’’مصنوعی گوشت‘‘امریکی مارکیٹ میں تیزی سےپھیلنے لگا‎ یہ کوشت کیسے تیار کیا جارہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

10  جون‬‮  2019

نیویارک(اے ایف پی)امریکی صنعتی فوڈ کمپنیوں کاکہناہےکہ مصنوعی گوشت تیزی سے سپرمارکیٹوں اور خوراک تیارکرنیوالےاداروں میں مقبول ہورہاہے‘جے پی مورگن چیز کاکہناہےکہ 15سال میں اس گوشت کی مارکیٹ 100ارب ڈالرتک پھیل سکتی ہےجبکہ برکلیزکےمطابق متبادل گوشت کی

عالمی گوشت مارکیٹ میں فروخت آئندہ 10سالوں میں دس فیصد تک بڑھ سکتی ہے۔برگر کنگ اپریل سےایک تجربے میں مصروف ہے جبکہ میکڈونلڈز نےجرمنی میں ایک گوشت کےبغیربرگرمتعارف کرایاہے۔صارفین نے مصنوعی گوشت کےپھیلائو پر سخت تشویش کا اظہارکیاہے۔‎‎

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…