ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ رنویر اب بہت بدل گیا ہے۔انوشکا شرما کا اپنے ساتھی اداکار رنویر سنگھ کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ اب پہلے سے بہت بدل گیا ہے ، پہلے اسکے مزاج میں ٹھراو¿ نہیں تھا لیکن اب یہ تبدیلی آئی ہے۔اداکارہ کہتی ہیں کہ پہلے والے رنویر جسکے ساتھ انہوں نے بینڈ باجا بارات میں کام کیا تھا اور اب والے رنویر میں بہت فرق آیا ہے اور اب وہ اداکاری کے لحاظ سے بھی بہتر ہو گئے ہیں۔
انو شکا شر ما نے رنو یر کے بارے میں کی ایسی با تیں کے سن نا سکو گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































